عالمی یومِ آزادی صحافت اور ملک کے معروضی تقاضے
سیّد ناصررضا کاظمی اقوامِ متحدہ کے ادارے ’یونیسکو‘ کی جنرل اسمبلی نے دسمبر1993 کو ہر سال3 ؍ مئی کو ’یوم آزادی صحافت ‘ کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا دنیا بھر میں عالمی ادارے کے اِس اعلان کی روشنی ہر سال ’یوم آزادی صحافت ‘ کا یہ دن اِس عزم ویقین کے اعادے سے منایا جاتا ہے کہ اظہاررائےِ کی آزادی کا یہ ’عالمی دن‘ دنیا کے ہر فرد کو یہ حق تفویض کرتا ہے کہ وہ اپنے حقوق کے لئے اپنی آواز بلند کرئے ایسا کرتے ہوئے د ...
Read more ›