مجرم کو اتنی ڈھیل نہ دی جائے کہ رسی کھینچنے لگیں تو سرا ہی نہ ملے
نغمہ حبیب سوات پاکستان کے ان خوبصورت علاقوں میں سے ہے جس کا حسن دنیا کے کسی حصے کے انسان کی آنکھیں خیرہ کر دیتا ہے یہ پُر امن شہر ہمیشہ سے قدرتی حسن کے دلدادہ سیاحوں کے لیے باعث کشش رہا ہے وہ یہاں بڑے شوق سے آتے تھے ، فطرت سے محبت کی پیاس بجھاتے تھے اور سوات کے مہمان نواز لوگوں کی مہمان نوازی کا خوب فائدہ اٹھاتے تھے اور خوشگوار تعلقات کی یادیں ساتھ لے کر واپس بحفاظت اپنے ملکوں کو پلٹ جاتے تھے۔ پھر معلوم نہی ...
Read more ›