مدارس میں اصلاحات کی ضرورت اور دہشت گردی کا مسئلہ
[urdu] مدارس میں اصلاحات کی ضرورت اور دہشت گردی کا مسئلہ افتخار حسین نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کی ایک کڑی کے طور پر حکومت اور مدارس کے مابین حالیہ ہونے والا سمجھوتہ خوش آئند ہے۔نیشنل ایکشن پلان کے نکات میں مدارس میں اصلاحات کرنا بھی شامل ہے تاکہ ملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ کیا جاسکے۔بدقسمتی سے تحریکِ طالبان نے مدارس کو دہشت گردی سے جوڑ کر انھیں دنیا بھر میں بدنام کیا ۔جہاں مدارس کو ...
Read more ›