اٹھارہ کروڑ لوگوں کا ملک جدید اسلحے سے لیس ایک ایٹمی قوت
نغمہ حبیب بھارت کی پاکستان سے دشمنی پہلے بھی نہ کچھ کم تھی نہ ڈھکی چھپی تھی لیکن جب سقہ بین الاقوامی دہشت گرد مودی بھارت کا وزیراعظم بنا تو اس میں کچھ اور اضافہ ہوا اور اب جب پاکستان اور چین کے درمیان موجودہ اقتصادی راہداری کا معاہدہ ہوا تو جیسے بھارت کے وزیراعظم سے لے کراس کے ہر وزیر اور مشیر کا منہ پاکستان کے خلاف کھل گیا بلکہ یوں کہیے کہ اس کے ایوانوں میں جیسے آگ بھڑک اٹھی اور ایک طرف براہ راست اس معاہدے ...
Read more ›