خودکش بمبار کا ٹھکانہ جنت نہیں جہنم
اطلاعات کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقے سے4 مبینہ دہشت گرد حراست میں لئے گئے ہیں۔ اطلاعات ملنے پر جب خاصہ دار فورس نے مشتبہ گھروں پر چھاپہ مارا تو وہاں سے مبینہ خودکش حملہ آور سمیت خودکش جیکٹ، بارودی مواد اور بھاری مقدار میں اسلحہ زیر حراست لے لیا۔ اسلام میں خودکشی حرام ہے۔ انسان کا اپنا جسم اور زندگی اس کی ذاتی ملکیت نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ اور اس کی امانت ہے۔ اسی لیے اسلام نے جسم و جان کے ت ...
Read more ›