حکومت بھارت سے پانی اور کشمیر جیسے مسائل پر بات کرے
نغمہ حبیب کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی مسئلہ ہے جس نے جہاں دوسرے کئی مسائل کو جنم دیا ہے وہاں ایک مسئلہ پانی کا ہے۔ پاکستان بنا تو جہاں پاکستان کے اثاثے روکے گئے،لاکھوں مہاجرین کو ایک نئے اور بے سرو سامان ملک کے سپرد کیا گیا، جنگی سامان میں گھپلے کیے گئے ،کشمیر پر حملہ کرکے اس پر قبضہ کیا گیا وہیں ایک سال سے بھی کم عرصے میں پاکستان کا پانی بھی رو کا گیا۔ 1960 تک پا نی کا مسئلہ عارضی بنیادوں پر ...
Read more ›