پاکستانی دستور اسلام اور شریعت کی روح
افتخار حسین جاذب پاکستان کا دستور قرآن و سنت، اسلامی اقدار اور تعلیمات کا مکمل آئینہ دار ہے۔ موجودہ دستور میں کوئی بھی ایسی شِق نہیں ہے جسے شریعت سے متصادم قرار دیا جا سکتا ہو۔ لہذا دہشت گردوں کا یہ مطالبہ کہ آئین سے غیر اسلامی شقیں نکالی جائیں محض غلط فہمیوں یا منافقت پر مبنی ہے۔ اس مختصر مضمون میں یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ عوام کی آئین کے اسلامی تشخص سے واقفیت پیدا کی جائے تا کہ وہ دہشت گردوں کی منفی سوچ ...
Read more ›