آپریشن ضربِ عضب کی تاریخی کامیابی کا۔ ایک سال
ناصررضا کاظمی 14 ؍جون2014 کو پاکستانی مسلح افواج کے چیف جنرل راحیل شریف کی پیشہ و رانہ عسکری قیادت میں فیصلہ کیا گیا کہ ’اچھے بُرے طالبان ‘ کی غیر ضروری اصطلاح کو بالائے طاق رکھ کر ‘کسی قسم کی سیاسی مصلحتوں کو ایک طرف رکھ کر 18-19 کروڑ عوام کے پاکستان کے یقینی تحفظ کے لئے شمالی وزیرستان میں ’’آپریشن ضربِ عضب ‘‘ کے بغیر اب کوئی چارہ باقی نہیں رہا ہے، سوپاکستانی عسکری قیادت شمالی وزیر ستان سمیت افغانی سرحدوں ...
Read more ›