زرداری صاحب۔۔۔ آپ ذہین ہیں لیکن
نغمہ حبیب کراچی میں ٹارگٹ کلرز نے عرصہ دراز سے قتل و غارت کا بازار گرم کر رکھا ہے، بھتہ خور دوسروں کی محنت کی کمائی پر اپنا حق سمجھتے ہیں،وار گینگ یوں فعال ہیں جیسے انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، فرقہ پرستی نے الگ عام آدمی کے تحفظ کو مکمل طور پر غیر یقینی بنادیاہے۔ یہاں قربانی کی کھالیں، فطرانہ، زکوٰۃ اور صدقہ بھی بھتہ کی طرح وصول کیا جاتا ہے۔ مذہبی اور غیرمذہبی، سیاسی اور غیر سیاسی ہر طرح کی تنظیمیں اپنے اپن ...
Read more ›