پاکستان عالم اسلام کی پہلی ایٹمی قوت
نغمہ حبیب انسان ازل سے اپنی بقا ء کی خاطر جدوجہد میں مصروف ہے اور نہ صرف انسان بلکہ وہی جاندار اپنا وجود برقرار رکھ سکتا ہے جو دوسرے کے اوپر حاوی ہو سکے اور جب بات قوموں کی آتی ہے تو جب تک کوئی قوم اپنے مدمقابل کے مقابلے میں قوت اور طاقت حاصل نہیں کر لیتی اس کی بقا ء کی کوئی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ ہتھیار کی اہمیت یوں تو ہر زمانے میں رہی ہے لیکن آج کی جدید دنیا میں ہر روز نئے، زیادہ طاقتور اور تباہ کن ہتھیار ...
Read more ›