نلترہیلی کاپٹر ایک حادثہ
نغمہ حبیب 9 مئی کو پاک فوج کا ایک خصوصی ہیلی کاپٹر گلگت بلتستان کی خوبصورت اور پر فضا وادی نلتر میں گرکر تباہ ہو گیا اس افسوس ناک واقعے میں مزید افسوس ناک با ت یہ تھی کہ اس ہیلی کاپٹر میں غیر ملکی سفیر اور ان کے اہل خانہ سوار تھے جنہیں پاکستان کے جنت نظیر شمالی علاقوں کا حسن دکھانے کے لیے لے جایا گیا تھا اور بہت اہتمام اور عزت واحترام اور حفاظت سے لے جایا گیا تھا لیکن قدرت اور قسمت کے آگے تمام انسانی اقدام ...
Read more ›