پاکستان اور مقبوضہ کشمیر میں ’’را‘‘ کی بڑھتی ہوئی مداخلت
سیّد ناصررضا کاظمی پاکستان کے خلاف بھارتی خفیہ ایجنسی ’ را‘کی آئے روز کی بڑھتی ہوئی تشویش ناک حاسدانہ‘ انتہائی متعصبانہ اور بدترین گھٹیا مذموم سر گرمیاں اپنی آخری حدوں سے آگے نکلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں خاص طور پر جہاں ’را‘ اپنی ازلی پاکستان دشمنی کے مقاصد سے لیس آجکل ہمیں مقبوضہ کشمیر میں بڑی ’سمارٹ ‘ دکھائی دے رہی ہے، وہاں ’را‘ نے پاکستانی شہروں کے اندر بھی اب اپنے مذموم اور قابلِ مذمت شرمناک اقدامات بر ...
Read more ›