سوات کا قابل ستائش تاریخی آپریشنِ راہ راست
سیّد نا صررضا کاظمی آج کی پُرامن وادی ِٗ مینگورہ جسے سوات جنت نظیر بھی کہا جاتا ہے آج سے 6 برس قبل2009کو یہ وادی ‘یہ شہر سوات بہیمانہ دردندگی کا گڑھ تھا ،اِس شہر کے مرکزی چوک میں چلتے پھرتے بے گناہ اور معصوم انسانوں کو دن دھاڑے قتل کردیا جاتا تھا اُن کے مردہ جسموں سے اُن کا سر کاٹ کر اِس چوک میں اُن سرکٹی لاشوں کو ٹانگ دیا جاتا تھا انسانیت کی سفاکانہ بربریت کے یہ دوڈھائی برس اہلِ سوات پر 16 ؍ مئی 2009 سے ق ...
Read more ›