’سانحہِ سیاچن‘۔۔کے شہداء کو سلامِ عقیدت
سیّد ناصررضا کاظمی 7 ؍ اپریل ایک ایسا ’یوم سانحہ پاکستانیوں کی یاد داشت اگر کمزور نہیں اور وہ اپنے محب و جانثار تحفظ ونگہداری کے آئینی فرض سے ہمہ وقت آشنا بہادر و جراّت مند شناروں کے فرائضِ منصبی کے دوران اُن پر کوئی آسمانی مصیبت وابتلا ء کی خوفناک آفت اچانک آگرے تو قوم اُن دنوں اور اُن لمحات کو کیسے فراموش کر سکتی ہے اور کچھ نہیں تو قوم اُن شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے سے کیسے کیونکر پس وپیش کر سکتی ہے پ ...
Read more ›