عید ین پر القاعدہ اور طالبان کی بربریت
[urdu] عید ین پر القاعدہ اور طالبان کی بربریت (افتخار حسین) رمضان کی رحمتوں سے مستفید ہونے کے بعد ہر مسلمان عید کے تہوار کی تیاریاں پورے زورو شور سے کرتا ہے۔ اللہ تعالی نے عید ہر مسلمان کے لئے ایک تحفہ کے طور پررکھی ہے جو اُسے ایک ماہ تک صبرو تحمل کے ساتھ خدا کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے سے ملتا ہے ۔ اس لیے اس روزہر مسلمان کی خوشیاں قابل دید ہوتی ہیں لیکن پاکستان دشمن سفاک دہشت گردمعصوم اور نہتے شہریوں کی عی ...
Read more ›