پُر امن کراچی خوشحال پاکستان کی ضمانت
نغمہ حبیب کراچی جس کو کسی زمانے میں روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا لیکن پھر ہوایہ کہ یہاں دن کی روشنی میں بھی کوئی جان محفوظ نہیں رہی اور وہ جرائم جو رات کے اندھیرے میں بھی ڈر کر کیے جاتے تھے دن کے روشنی میں بھی بے خوف و خطر کیے جانے لگے۔ نا معلوم افراد کے نام پر معلوم افراد خون کی ہولی کھیلتے رہے اور اس صورت حال کے خلاف بات کرنے والے بھی انہی نامعلوم افراد کا نشانہ بنتے رہے۔ ایسے میں یہ حکومت کی ذمہ داری تھی ...
Read more ›