گجرات۔اور امریکی صدر کے ضمیر کی بے چینی
سیّد ناصررضا کاظمی کل تک ہمارا کیا بہت سوں کا خیال تھا کہ جنونی مذہبی منافرت کے لبادوں میں لپٹی ‘ تعصبات کی رنگی رنگائی میں رنگی بھارتی سیکولر جمہوریت کا قدبت‘ بہت طاقتور ’قد آور ‘ ہے ماضی میں اِس کا بڑا ڈھنڈورا پیٹا جاتا تھا بھارتی سیکولر جمہور ی تسلسل کی انعقاد پذیری سے بھارت کے عوام کو کتنا فائدہ پہنچا ہے بحث اِس پر نہیں اصل بات یہ ہے کہ کیا بھارت میں ہر پانچ برس بعد اپنے وقت پر منعقد کرائے جانے والے ان ...
Read more ›