پاکستانی ایٹمی پروگرام اسرائیل کے نشانے پر
نغمہ حبیب 1947 میں نظریے کی بنیاد پر پاکستان بنا اور اگلے سال یعنی مئی 1948 میں مغرب کے مکمل تعاون بلکہ منصوبہ بندی کے نتیجے میں اسرائیل کے قیام کا اعلان کیا گیااور ایک سال بعد اسے تسلیم بھی کر لیا گیا۔ اس کا قیام بھی نظریے کی بنیاد پر عمل میں لایا گیا قیام تو دونوں ریاستوں کا اپنے اپنے نظریے کی بنیاد پر کیا گیا لیکن اِن کے نظریات میں اس قدر تفاوت تھا کہ نہ تو کبھی اِن کے تعلقات قائم ہو سکے اور نہ ہی ایک د ...
Read more ›