قومی ایکشن پلان۔۔۔ صرف بائیس پھانسیاں۔۔۔ سلسلہ رُکا ہوا ہے
نغمہ حبیب اسلام تو جنگ میں بھی بچے،بوڑھے اور عورت پر ہاتھ اٹھانے سے منع کرتا ہے۔ جب اسلام نے یہ حکم دیا تو اس وقت کی تمام جنگیں کافروں سے تھیں لیکن کفر و اسلام کی ان جنگوں میں بھی یہ حکم نافذالعمل رہا اور عورتوں بچوں اور بوڑھوں بلکہ جنگ میں حصہ نہ لینے والے جوانوں کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچایا گیا۔ لیکن خود کو مسلمان کہنے، شریعت کا مطالبہ کرنے والوں،پاک فوج کو کافروں کی فوج کہنے والوں اور آئین پاکستان کو ...
Read more ›