بھارت کی صورتِ حال کسی بھی طرح جمہوری نہیں
نغمہ حبیب بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ کہتا ہے آبادی کے لحاظ سے ایسا ہے بھی اور انتخابات کا تسلسل بھی یہی بتاتا ہے حکومتیں عوام کے ووٹ سے ہی منتخب ہو رہی ہیں لیکن یہ جمہوریت کی اس تعریف کے مطابق کہ’’ عوام کی حکومت عوام کے لیے ‘‘ کے مطابق صرف ایک ہی مذہب کے لیے جمہوری ملک ہے یہ خود کو سیکولر بھی کہتا ہے لیکن اس کا طرزِعمل شر وع سے ہندوانہ ہے اور مودی سرکار کے آنے کے بعد تو ہندو تو اس قدر غالب آگ ...
Read more ›