میڈیا کی آزادی پر یقین۔ پاکستان کی سلامتی کے تحفظ پر ایمان
سیّد ناصررضا کاظمی پاکستانی فو ج پر غیر ملکی مصنفوں میں ’اسٹیون پی کوہن ‘کی کتاب ’پاکستان آرمی، تاریخ وتنظیم ‘ نہایت معمولی سے تحفظات سے قابل نظر دستاویز قرار دی جاسکتی ہے، اپنے پیش لفظ میں مصنف نے تسلیم کیا کہ ’یہ کتاب لکھنے میں تین مقاصد میرے پیشِ نظر رہے، اوّلین پاکستان کی فوج بالخصوص آرمی اور آرمی کے اندر افسر کور کا تذکرہ کرنا ہے‘ پاکستان آرمی افسر کور ناصرف دفاعی پالیسی میں مرکزی کردار ادا کرتی ہے ب ...
Read more ›