حکومت قابل اعتراض بیانات پر ایکشن کیوں نہیں لیتی
نغمہ حبیب پاکستان میں دہشت گردی کی لہر اور پھر اس کے خلاف جنگ نے جہاں اور بہت تباہی مچائی وہیں علاقائی تحفظوں کے کئی دعویداربھی پیدا کئے انہیں میں سے ایک پشتون تحفظ موومنٹ کے نام سے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں اُبھری اور ایک ذہنی طور پر نا پختہ نوجوان اس کا لیڈر بن بیٹھا۔ایک معاشرہ جہاں مشران کی بڑی اہمیت ہے اور جن کا کہا حکم کا درجہ رکھتا ہے ایک نوجوان کے ہاتھ کیسے چڑھ گیااور کیسے اسے لیڈر کہلانے کا حق دے ...
Read more ›