Love Pakistan by eliminating Terrorism
میں کوہاٹ کا رہائشی ہوں، میں نے دہشتگردی بھی قریب سے دیکھی ہے اور اسکے خلاف فوجی آپریشن بھی قریب سے دیکھا ہے - کوہاٹ اور درہ آدم خیل کے درمیان صرف ایک پہاڑ ہے ، یعنی اگر آپ پہاڑ کی چوٹی پہ بیٹھیں تو کوہاٹ اور درہ آدم خیل دونوں شہروں کے درمیان بیٹھے ہوں گے - روڈ کے ذریعے اگر آپ سفر کریں تو پندرہ بیس منٹ میں براستہ کوہاٹ ٹنل آپ درہ آدم خیل پہنچ سکتے ہیں - میں نے وہ وقت دیکھا ہے جب گلے کاٹنے والے درہ آدم خیل م ...
Read more ›