پشتون تحفظ مومنٹ۔ ۔ ۔پاکستان کے خلاف جو تازہ سازش
نغمہ حبیب پاکستان کے خلاف جو تازہ سازش تیار کی گئی ہے اُس کا نام پشتون تحفظ مومنٹ ہے اور اس کی سربراہی سونپی گئی ہے منظور پشتین کو اور اسے جو خصوصی مشن سونپا گیا ہے وہ محب وطن پشتونوں میں بدظنی پھیلانا ہے۔ دشمن جانتا ہے کہ یہ وہ قوم اور نسل ہے جو اپنی مٹی اور اپنے وطن کے لیے کوئی بھی قربانی دے سکتی ہے لہٰذا بہت عرصے سے دشمن ان پر کام کر رہا ہے اور افسوس اس بات کا ہے کہ پختونوں میں بھی اُسے اپنے کام کے لوگ م ...
Read more ›