یورپی یونین کا بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں طاقت کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار
یورپی یونین کا بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں طاقت کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار برسلز یورپی یونین کے ترجمان برائے امور خارجہ اور سلامتی پالیسی ماجا کوشی جان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے طاقت کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرکار کو مقبوضہ ریاست میں امن و امان کے قیام کیلئے طاقت کے استعمال سے گریز کرنا پڑے گا اور کشمیری عوام کی حفاظت کو یقینی بنانا ہو گا۔ مقبوضہ کشمی ...
Read more ›