سیکورٹی کونسل کی رکنیت اور بھارت کی نااہلی
نغمہ حبیب دوسری جنگ عظیم نے سالہا سال تک دنیا کو آتش و آہن کی آماجگاہ بنا کر رکھا ہوا تھا۔ اس جنگ کے دوران اور بعد میں جو کچھ ہوا وہ انسانیت کی تلخ یادیں ہیں لیکن اس جنگ کے اختتام پر دنیا کو جو ایک اُمید کی کرن نظر آئی وہ لیگ آف نیشن اور پھر اقوام متحدہ کا قیام تھا۔24 اکتوبر 1945 کو باضابطہ طور پر اس کا قیام عمل میں آیاتو اس نے اپنا جو مقصد بیان کیا وہ دنیا کو جنگ سے بچانا تھا اگرچہ اب بھی اس معاملے میں ...
Read more ›