بنگلہ دیش میں بھارت کا مکروہ چہرہ
نغمہ حبیب 1947میں پاکستان بنا تو اس کے بنانے والوں میں اس کے مشرقی اورمغربی دونوں حصوں کے لوگ شامل تھے ، کسی کے خلوص میں کسی دوسرے سے کمی نہ تھی، سب کی قربانیاں ایک دوسرے سے بڑھ کر تھیں لیکن اس کی بدقسمتی کہیے کہ اس کے بننے کے فوراََ بعد یہاں کچھ ایسے لوگوں نے اس کی باگ ڈور سنبھالی جن کو ملک سے زیادہ اپنی ذات اور ذاتی مفادات میں دلچسپی تھی اسی چیز کادشمن نے فائدہ اٹھایا اور ملک کے دونوں حصوں میں نفرت کا ایس ...
Read more ›