افغان مہاجرین میں چھپے دہشت گرد
نغمہ حبیب مکہ میں کفار نے بہت ستایا تو پیارے نبیﷺ نے مدینہ ہجرت کی اور یوں اور انبیاء کی طرح ہجرت سنت محمدیﷺ بھی ٹھہری۔ آج کی دنیا میں بھی قوموں کی ہجرت کوئی غیر معمولی سرگرمی نہیں ہے۔ انسان نے جتنی بھی ترقی کرلی ہے لیکن اس نے نئی زمینوں کو فتح کرنے کی ہوس نہیں چھوڑی اور یوں کبھی حملہ آور اقوام کے مظالم سے بچنے کے لیے مفتوح اقوام کی بہت بڑی تعداد مجبوراً دوسرے ملکوں کی طرف ہجرت کرتی ہے اور کبھی اپنے ہی ملک ...
Read more ›