افغانستان۔غیر ملکی طاقتورموثر ’لابی ‘ کا مرکز؟؟
سیّد ناصررضا کاظمی افغانستان کے صدر ڈاکٹر اشرف غنی پہلی بار بطور افغان قائد کے دنیا کے سامنے آئے تو بہت سے لوگوں نے یہ سوال اْٹھایا کہ \'یہ شخصیت ماضی میں کبھی بحیثیت سیاسی طور پر افغان جپاد کے حوالے سے اپنی کوئی شناخت نہیں رکھتی جہاں تک عالمی اقتصادیات کے میدان میں اِن کی پیشہ ورانہ نمایاں خدمات کاتعلق ہے اْس سے واقعی انکار بھی نہیں کیا جاسکتا مگربطور ایک سیاسی قائد‘ ایک ایسے طویل عرصہ تک جن ...
Read more ›