کشتی ڈرامہ- بھارتی زعماؤں کے نت نئے انکشافات؟؟
سیّد ناصررضا کاظمی گز شتہ دنوں بحیرہ عرب میں بھارتی پانیوں کے عین قریب بقول نئی دہلی کے ‘ پاکستان کی جانب سے آتی ہوئی ایک مشکوک کشتی کی تباہی نے دنیا میں تہلکہ مچا دیا ،بھارتی میڈیا چیخ پڑا ،میڈیا کے کچھ حصے جو ’را‘ اور دیگر بھارتی ایجنسیوں کے رابطے میں تھے، اُنہوں نے ممبئی دھماکوں کی طرح اِس مشکوک کشتی کی آمد اور کشتی میں سوار مبینہ مسلح افراد پر دہشت گرد ی کا لیبل چسپاں کردیااور اِس کاالزام ماضی کی روایا ...
Read more ›