اُوبامہ کی بھارت یاترا۔’ کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے ‘
سیّد ناصررضا کاظمی ’ نریندر مودی کا بھارت‘ کمزور عزتِ نفس اپنا احترام نہ کرنے اور اپنی اوقات نہ جاننے کے راستے پر چل نکلنے والا ایسا’ڈرائیورنما دیش‘ بن چکا ہے، جس کا ’اسٹیر نگ‘ کئی نوع کی ’انّاؤں‘ نے آجکل بڑی مضبوطی سے تھاما ہوا ہے نئی دہلی میں فیصلے کسی قابلِ قدر قومی امور کی انجام دہی کے لئے نہیں ہورہے نریندرمودی کی سربراہی میں یہ فیصلے آ ر ایس ایس کی دیرینہ جنونی ہندوتوا کی ’انّاؤں‘ کی تسکین کے لئے خوب ...
Read more ›