واہگہ بارڈر دھماکہ اور امن کی خواہش
نغمہ حبیب آپریشن ضرب عضب جاری ہے اور یہ بھی کہا جارہا ہے اور قوم کو مسلسل تسلی دی جا رہی ہے کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے۔فوجی جوان اپنی جانوں کی قربانی پیش کرنے اور اپنی زندگیاں قربان کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کر رہے وہ اُسی بہادری سے لڑ رہے ہیں جو ایک مجاہد کی شان ہے اور بظاہر دہشت گردی کی کاروائیوں میں کمی بھی نظر آرہی ہے اگرچہ یہ کمی بہت معمولی سی ہے لیکن یہ سب کچھ ہونے کے باوجود سچ یہ ہے ...
Read more ›