پاکستان پر آبی جارحیت مسلط کرنے والا ملک ۔بھارت
سیّد ناصررضا کاظمی پاک بھارت اختلافات پر مسلسل بحث ومباحثہ اور باہم تکرار کرنے والوں میں ایک طبقہ ہمارے ہاں ایسا بھی پایا جاتا ہے جو اپنے آپ کو ’غیر جانبدار‘ مانتا ہے یہ طبقہ رہتا بستا تو پاکستان میں ہے، اپنے آپ کو پاکستانی بھی کہلواتا ہے مگر‘ اپنے افکارو خیالات کے اظہار کے ذریعے سے ایسے لوگ کسی نہ کسی عذر بہانوں کی آڑ میں ‘ اور کبھی ’امن‘ کے نام پر اپنا فکری ونظری وزن بھارت کے پلڑے میں ڈالنے کبھی ٹلتے نہی ...
Read more ›