مادی ملک ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم – Lt Col Murad Khan Nayeer (Late)
شام کی چائے کا بندوبست 10 برگیڈ آفیسرز میس کے لان میں کرنل مراد کے کمرے کے بالکل سامنے کیا گیا ۔ کرنل مراد باہر لان میں بہت افسردہ اور فکرمند بیٹھے تھے کہ مکھنانوالی سے آنے والی بارات کا سامنا کیسے کریں گے اور اپنے یار شرکت کرنے سے انکار کیسے کرینگے ۔ ایک طرف دوستی اور دوسری طرف پچھلے ٢۵ سال سے ماں باپ اور بہن بھائیوں سے فرار تھا ۔ ولز فلٹر سگریٹ انکا پسندیدہ برانڈ تھا اور وہ سگریٹ کا کش اتنا زور لگا کر لیت ...
Read more ›