مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے
سیّد ناصررضا کاظمی اتنے غیر موثر‘ بے بس‘ کمزور‘ عاجز ولاچار حکمران چاہے اُن کی حکمرانی بادشاہت کی ہو‘ جمہوری ہو یا ڈکٹیٹر شپ کی ہو‘ اُن کا طرزِ حکمرانی جیسا تیسا ہی ہو،لیکن جتنے ڈھیلے ڈھالے اور ہمیشہ اپنے ہاتھ ملتے حکمران ہمیں میسر آئے ہیں یا ملتے رہے ہیں شائد ہی تاریخ ِ عالم میں کہیں آپ نے اِن جیسوں کا تذکرہ پڑھا ہوگا؟ اتفاقاً اگرکہیں کسی تاریخ کے صفحات پر ہمیں ایسے حک ...
Read more ›