مشرقی پاکستان کے اصل ذمہ دار کون۔؟
سیّد نا صرر ضا کاظمی ہرسال دسمبر کے وسط میں محبِ وطن پاکستانیوں کا دِل زخموں سے نڈھال ہو جاتا ہے اُن کی آنکھوں سے لہو ٹپکنے لگتا ہے وہ کیسے بتا ئیں کسی پہلو اُنہیں قرار نہیں ملتا 16؍ دسمبر1997 کا یہی دِن تھا، جب اہلِ وطن کے لبوں پر عالمِ بے بسی میں بار بار ایک ہی سوال تھا کہ’یکایک پاکستان دولخت کیسے ہوگیا؟‘ کیا واقعی پاکستان ٹوٹ گیا؟ کرب واضطراب کے شکار ہر پاکستانی کی نظریں اُمید کی کوئی کر ن ڈھونڈتی پھر ...
Read more ›