قرارداد پاکستان کو منائیے مت !کچھ کر لیجئے
نغمہ حبیب مکران کے ساحلوں کی فتح سے شروع ہونے والی تاریخ میں کئی اُونچ نیچ اور تلخ شیریں موڑ آتے رہے وہ مسلمان جو فاتح بن کر برصغیر میں آئے اور مقامی لوگوں پر حکمرانی کرتے رہے یہاں کے مقامی لوگوں کو چاہے وہ جس مذہب سے بھی تھے ان کے حقوق دیتے رہے، کبھی اتفاق باہمی سے حکومت کرتے رہے کبھی باہم دست و گریباں بھی ہوئے یوں کبھی طاقتور اور کبھی کمزور لیکن حاکم رہے اور ایسا وقت بھی آیا کہ ہندوستان مغرب میں سونے کی چ ...
Read more ›