نیشنل ایکشن پلان اور دہشتگروں کو فوجی عدالتوں سے سزائیں
نغمہ حبیب نیو یارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے 2001 میں دو جہاز ٹکرائے گئے اور آسمان کو چھوتی ہوئی یہ عمارت پل بھرمیں مٹی کا ڈھیر بنا دی گئی۔ امریکی اعدادو شمار کے مطابق پانچ ہزار لوگ مارے گئے اس حملے کا ذمہ دار اُسامہ بن لادن کو قرار دیا گیا اور دعویٰ کیا گیا کہ اُسامہ افغانستان میں موجود ہے لہٰذا امریکہ نے خود کو افغانستان پر حملے کی اجازت دے دی بلکہ افغانوں کی موت اور زندگی کا بھی خود کو حقدار سمجھ لیا اور یہ ...
Read more ›