انسانی حقوق کے علمبرداروں۔۔۔مزدوروں کا قتل کس جُرم کی سزا
نغمہ حبیب بلوچستان میں ایک بار پھر نہتے غریب مزدور وں کو قتل کر دیا گیا۔ ان مزدوروں میں سے سولہ کا تعلق صادق آباد اور رحیم یار خان پنجاب، اور چار کا تعلق حیدرآباد سندھ سے تھا۔ یہ انتہائی غریب خاندانوں کے لوگ تھے جو تربت میں گڈان کے علاقے میں سہراب ڈیم کے منصوبے پر کام کررہے تھے۔ بلوچستان پاکستان کا سب سے زیادہ غیر ترقی یافتہ صوبہ ہے یہ قدرتی دولت سے مالامال ہے لیکن کچھ شدید قسم کے جغرافیائی حالا ...
Read more ›