اقبال۔۔۔رحیلِ کارواں
نغمہ حبیب بر صغیر کے مسلمان برطانوی سامراج کے خلاف جس کسمپرسی اور بے کسی کی زندگی گزار رہے تھے وہ بے بسی کی مکمل تصویر تھی۔ ایسا نہیں ہے کہ رہنما نہیں تھے یا خواہش نہیں تھی سب کچھ تھا مسلمانوں نے غلامی کو کسی بھی حال میں قبول نہیں کیا تھا لیکن وہ اپنی سمت کا درست تعین کرنے میں ابھی تک ناکام تھے انہیں وہ رحیل کارواں چاہیے تھا جو اس قافلے کو جانب منزل لے کر چلے اور پھر ایسے میں حضرت علامہ اقبال کی شاعری نے کس ...
Read more ›