پاک چین اقتصادی کوریڈور کے ازلی مخالفین ۔ نامراد رہیں گے
ناصررضا کاظمی جدید معاشی اقتصادی تاریخ کے ریلے پر گہری نگاہ ڈالی جائے تو اِس میں ایک قدر مشترک نظر آ ئے گی اِس قدرِ مشترک کے اجزائےِ ترکیبی کو یہاں ہم یوں بیان کرسکتے ہیں یعنی روائتی معاشرہ ‘ مستحکم تعمیری ترقی کے لئے اُس کی ’تیاری ِٗ پرواز‘ اُس تیاری ِٗ پرواز کی پختگی کی غیر متزلزل صلاحیت ‘ اُس کی یقینی اور نا قابلِ تردید سیاسی وسفارتی حکمت عملیوں کی اہلیت و قابلیت کے مثبت فیصلہ کن عناصر، اُس قوم کی رہنما ...
Read more ›