آرمی پبلک اسکول کے طلباء وطالبات کو۔ اہل وطن کا سلیوٹ
سیّد ناصررضا کاظمی تہکال بالا وارسک روڈ پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں 16 / دسمبر2014 کی طلوع ہونے والی خونریز صبح نے بڑا بھیانک اور قیامت خیز منظر دیکھا تھا،پاکستانی قوم کے لخت جگروں کا بزدل اور وحشی‘سفاک دہشت گردوں نے بڑا ہیما نہ قتل ِ عام کیا تھا کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا تھا تقریباً آج ایک ماہ بعد 12 / جنوری 2015 کو ایسی حیات آفر یں زندگی بخش صبح طلوع ہوئی ...
Read more ›