وزیر اعظم نریندر مودی۔’بھارت کا گورباچوف ہوگا‘
سیّد ناصررضا کاظمی تاریخ کا یہ اُصول کسی زمانے میں ہر اُس خلل زدہ طاقت ور کے دماغ میں گھن چکر کی مانند نہ اُسے چین لینے دیتا تھا ایسے خلل زدہ دماغ کی حامل طاقت ور قوت دنیا میں کہیں پر بھی امن وسکون کو برداشت تک نہیں کرپاتی تھی، تاریخ کا یہ اُصول ’پھیلو یا مٹ جاؤ‘ کیا تھاایک زمانے تک آج کی مغربی دنیا تاریخ کے اِس سامراجی اصول کو کس قدر کوستی ہے؟’ڈارک ایجز‘ کے نام سے آج بھی لرزنے اور کانپنے ل ...
Read more ›