مذہبی فرائض اور رسوم و رواج ۔۔۔کسی بھی معاشرے کی پہچان
نغمہ حبیب مذہبی فرائض ، روایات اور معاشرتی رسوم و رواج کسی بھی معاشرے کی پہچان ہوتے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے تک پاکستانی معاشرہ اپنی ایک مضبوط شناخت رکھتا تھا لباس ، طور طریقہ ، شادی بیاہ ، اٹھک بیٹھک سب میں ایک مخصوص انداز تھا آج بہت ساری ایسی چیزیں تصویروں میں ہی نظر آتی ہیں ورنہ آج کی نسل ان تمام رسوم اور اقدار کے عملی تجربے سے تو محروم ہے ہی ان کے مشاہدے میں بھی یہ چیز نہیں آرہی ۔وقت کے ساتھ تبدیلی کوئی انوکھ ...
Read more ›