9/11 میں بھارت ملوث تھا
نغمہ حبیب امریکہ میں 9/11 ہوا اور پوری دنیا میں جیسے زلزلہ آگیا خاص کر مسلم دنیا میں، جب امریکہ نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے مسلمان ملکوں کو اپنی وحشت و بربریت کا نشانہ بنایا۔ افغانستان پر آتش و آہن کی بارش کردی گئی نہ شہری آبادی کو دیکھا گیا ،نہ بچوں کواور نہ عورتوں کو گناہ بے گناہ سب مارے گئے اور وجہ بتائی گئی ٹوئن ٹاورز پر حملہ افغانستان سے ہوا اور طالبان نے کیا۔ ساتھ ہی پاکستان کو بھی جنگ میں دھکیل دیا گیا جس ...
Read more ›