ا قو ا م کی تر قی یکسا ں ا و ر ٹھو س تعلیمی نظا م میں پنہا ں
ا قو ا م کی تر قی یکسا ں ا و ر ٹھو س تعلیمی نظا م میں پنہا ں
ظہیر ا لحن
تا ر یخ گو ا ہ ہے کہ د نیا میں صر ف اُ ن ا قو ا م نے تر قی کے ز ینے جلد طے کیے ہیں جن کے ر ا نما ؤ ں نے آ پنی ا و ر د و سر و ں کی ثقا فت ، مذ ہب ،زبا ن ا و ر تا ر یخ کو سمجھا ا و ر پھر ا یسے پر و گر ا م تشکیل و تر تیب دہیے جو بر ا ہ ر ا ست یا بلو ا سطہ عمو می ا و ر مجمو عی طو ر پر ملکی تر قی ، معا شر ہ کی فلا ح و بہبو د ا و ر عو ا م کی خو شحا لی کا با عث ثا بت ہوئے . ا س سلسلے میں چین ، تر کی ، ملا ئشیا ، کو ر یا ، جا پا ن ا و ر بنگلہ د یش کا شما ر ا یسے ممالک میں ہو تا ہے جو یا تو تر قی کی منا ز ل طے کر چکے یا پھر ا پنے مقر ر شد ہ ا ہد ا ف حا صل کر نے کی طر ف گا مز ن نظر آ تے ہین. لیکن جب ہم ا پنے و طن عز یز پر غو ر کر تے ہین تو ہم ا ن مما لک سے کا فی پیچھے نظر آ تے ہیں کیو نکہ ا س کی بڑ ی و جو ہا ت غر بت ، جہا لت ، معا شی نا ہمو ا ر ی ، د ہشت گر د ی ، نا ا نصا فی ا و ر لیڈر شپ کا فقد ا أ، ر شو ت ستا نی، ا قر باء پر و ا ر ی ، ما یو سی نفس و نفسی ا و ر سب سے بڑ ھ کر یکسا ں تعلیمی نظا م کا نہ ہو نا ہین .مز ید یہ کہ تعلیمی بجٹ کا کم ہو نا.
ا قو ا م متحد ہ کی ہیو من ڈ و یلپمنٹ ر پو ر ٹ کے مطا بق پا کستا ن میں ۵.۵ ملین بچے سکو ل جا نے سے محر و م ہیں ،یو ں نا ئیجر یا کے بعد ہم د و سر ے نمبر پر آ تے ہین جبکہ ا ن پڑ ھ با لغ ا فر ا د میں ہما ر ا ملک چین ا و ر بھا ر ت کے بعد آ تا ہے جبکہ پا کستا ن کا شما ر اُ ن ا کیس مما لک میں ہو تا ہے جہا ں تعلیمی نظا م ۲۰۱۵ تک ا یک بڑ ے بحر ا ن کی شکل میں مو جو د ہے ا و ر ر ہے گا. ر پو ر ٹ کے مطا بق پا کستا ن مین تعلیم پبلک ا و ر پر �أہیو یٹ سیکٹر کے ذ ر یعے د ی جا تی ہے . پر �أہیو یٹ تعلیمی اد ا ر ؤ ں میں ۳۶ فیصد گر یڈ پا نچ کے بچے ا نگلش کا ا یک فقر ہ تک نہیں بو ل سکتے جبکہ ا ن بچو ں کو یہ سب گر یڈ دو میں سیکھ لینا چاہیے. د و سر ی طر ف سر کا ر ی سر پر ستی میں چلنے و ا لے ا د ا ر و ں کی ز بو ں حا لی کسی سے د ھکی چھپی نہیں. مختلف ا خبا ر ی ا طلا عا ت کے تقر یباٍ ۷۰۰۰(جعلی )گو سٹ ا سکو ل مختلف صو بو ں میں پھیلے ہو ہے ہیں.
مجھےا یک د فہ سر و ے کے سلسلے میں مجھے ر ا جن پو ر . منڈ ی یز ما ن . ر حیم یا ر خا ن ا و ر فیصل آ با د جیسے شہر و ں میں جا نے کا ا تفا ق ہو ا .جو حا لت ز ا ر د یکھی اُ س پر ر و نے کو د ل چاہا کیو نکے .سکو لو ں کی عما را تیں ما جو د مگر سٹا ف ا و ر ا سا تذ ہ صر ف کا غذ و ں پر تعینا ت ا و ر اُ ں کی تنخو ا ہین علا قہ کے لیڈ ر حظر ا ت کی جیبو ں میں جا تیں تھیں . نیز یہ ا سکو ل یا تو و اڈیر ؤ ں کے جا نو ر با ند ھنے کی جگہو ں کے طو ر پر ا ستعما ل ہو ر ہے تھے یا پھر ا ن کے ا حا طے کو ڑ ے کر کٹ کے بڑے بڑ ے ڈ ھیر ؤ ں میں تبد یل نظر آے . بلو چستا ن میں ۱۴ فیصد ا سا تذہ سکو لو ں سے مکمل غیر حا ضر ر ہتے ہیں ا و ر کو ہٹہ جیسے ثہر میں ۲۴ فیصد بچوں کو سکو ل بھجو اٗئے نہیں جا تا. خو ا تین کی تعلیم تو پا کستا ن میں نہ ہو نے کے برا بر ہے . بلو چستا ن، کے .پی.کے (KPK) ا و ر پنجا ب کے کچھ علا قو ں میں خو ا تین پر نہ صر ف علم حا صل کر نے پر پا بند ی ہے بلکہ اُ ن پر ملا ز مت کر نا او ر وو ٹ دینا گنا ہ کیبیر ہ کے متر ا د ف تصو ر کیا جا تا ہے.ا یک محطا ت ا ندا ز ے کے مطا بق ۱۵ سے ۲۴ عمر کی خو ا تین میں تعلیم کا تنا سب ۶۱ فیصد جبکہ ا سی عمر کے نو جو ا ن مر دو ں کا تنا سب ۷۱ فیصد ہے. تحر یک طا لبا ن پا کستا ن تو مکمل طو ر نہ صر ف خو ا تین کی تعلیم کے خلا ف ہیں بلکہ اُ نکو گھر کی چا ر داو ا ر ی کے ا ند ر مقید کر دینے کے د ر پے ہیں . جس طر ح شریعت کے ان نا م نہا د ٹھیکد ار د ہثت گر د و ں نے سو ا ت او ر گر د و نواں میں مد ا ر س کو تبا ہ کیا ا س کی مثا ل د نیا کے کسی بھی کو نے میں نہیں ملتی یہ سا ر ا ا س و جہ سے ہے کہ کچھ ملا ؤ ں نے ا سلا م کی تو ضیع و تژیح اپنی مر ضی سے کر کے مذ ہب پر قا بض ہونے کی کو شش کی ا و ر ا سلا میا ت میں خا ص مکتبہ فکر کی تر و یج کی گی. مد ا رس میں جد ید تعلیم کی بجا ئے فر قہ و ا را د یت کو فر و غ د یا گیا. جس سے ملک تر قی کی بجا ئے د ہشت گر د ی جیسے نہ ختم ہو نے و الے عذ ا ہب میں مبتلا ہو گیا.
بیر و ز گا ر ی ا یک ا و ر ا ہم جز و ہے جسکی و جہ سے د ہشت گر د ی بڑھی کیو نکہ غر بت اوربیر و ز گا ر ی معصو م بچے تو کیا بالغ ا فر ا د کو بھی خلا ف قا نو ن کا م کر نے پر مجبو ر کر د یتی ہے. حا ل ہی میں 15 سا لہ بچے نے تحر یک طا لبا ن کی ہد ا یت پر صر ف 8000 ر و پے کی خا طر پشا و ر کے سنیما گھر میں 13 لو گو ں کو گر ینڈ پھینک کر مو ت کے گھا ٹ ا تا ر د یا. ا سیطرح ا یر ا نی کونسلٹ پر خو د کش حملہ کر نے و ا لے کی بھی عمر 15 سے 17 کے سا ل د ر میا ں تھی.
تعلیمی نظا م پر ا یک ا و ر شب خو ن ہما ر ئے جد یت کا پر چا ر کر نے و ا لو ں نے مار ا جب جر نل مشر ف کے د و ر میں حکو مت نے سر کا ری سر پر ستی میں چلینے و ا لے تعلیمی ا دا ر و ں کو نیم سر کا ر ی کر دیا . جس کا نتیجہ صر ف ا و ر صر ف ا سا تد ہ ا و ر طلبا ء کی فیس میں ا ضا فہ کی صو رت میں نکلا مز ید یہ کہ غر با ء پر تعلیم کے در واز ے بند ہو گے کیو نکہ و ہ چھ چھ ما ہ کی اکٹھی فیس ا د ا کر نے کے قا بل نہیں تھے ا و ر نہ ہی پر �أہیو یٹ تعلیمی ا د ا رو ں کے ا خر ا جا ت کے متحمل ہو سکتے تھے ۔ چنا ہچہ مجمو عی طو ر پر ملک کا تعلیمی معیا ر پستی کی طر ف بڑ ھا جسکی و جہ سے ا و ر نہ ہی گو ر نمنٹ نے تعلیی بجٹ میں خا طر خو ا ہ ا ضا فہ نہیں کیا.
میں یہا ں ا ٰیسے ا د ا رو ں کا بھی ذ کر کر و ں گا جو کسی نہ کسی طر ح تعلیمی مید ا ن میں ا پنا کر د ا ر اد ا کر نا عین عبا د ت سمجھتے ہیں . پا کستا ن آ ر مڈ فو ر سز ا ور ا ن کے ذ یلی ا د ا رو ں APS ا و ر DHA کے ز یر ا نتظا م چلنے و الے کیڈ ٹ کا لجز ، سکو ل و کا لجز ا پنی مثا ل آ پ ہیں. مز ید یہ کہ پا کستا ن آ ر می نہ صر ف خو د تعلیم کی سر پر ستی کر تی بلکہ ا پنے مختلف ز یر کنٹر و ل ر ہا ئیشی سکیمو ں میں منا سب جگہ پرپلاٹ فرا ہم کر تے ہیں .بد لے میں تعلیمی ا د ا ر ے سو سا ہٹی میں ر ہنے و ا لو ں کو فیس میں منا سب ر اعت د یتے ہیں .صر ف لا ھو ر DHA نے LGS، CIty School ،Lums، Lahore School of Economics ا ور Beaconhouse جیسے 12 عد د تعلیمی ا د ر و ں کو قا ئم کر نے میں نہ صر ف معا و نت کی . بلکہ DHA ا ٹھا ر ٹی خو د 05 سکو لز ا و ر کا لجز کی سر پر ستی کر تا ہے . جن میں 6000 سے زا ئد طلبا ء کم تر ین فیسو ں پر ا علی تر بیت یا فتہ ا سا تد ہ کی ز یر نگر ا نی تعلیم حا صل کر تے ہوے ا علی نتا ئج بھی د ے رہے ہیں. مجھے ا پنی ر پو ر ٹ کو مر تب کر نے کے سلسے میں مختلف تعلیمی ا د ا ر و ں میں جا نے کا ا تفا ق ہو ا ا ن میں نظم و ضبط . صفا ئی، پڑ ھا ئی کا معیا ر قا بل د ید ہے.
ہما ر ے حکو متی ا کا بر ین ا و ر ا قتد ا ر کو چا ہیے کہ �آ ر مڈ فو ر سز ا و ر DHA کی ز یر نگر ا نی چلنے و الے تعلیمی ا دا ر و ں سے سبق سیکھیں ا و ر پبلک سیکٹڑ کے تعلیمی کا نظم و نسق بہتر کر نے پر تو جہ د یں تا کہ قو م تر قی کا سفر تیز ی سے طے کر سکے . ا س کے علا و ہ ا نکو بیر و ز گا ر ی کا خا تمہ، یکسا ں تعلیمی نصا ب، ا علیٰ تعلیم یا فتہ ا سا تذہ کا تقر ر بنیا د ی یعنی پر ا ئمر ی ا و ر میٹر ک سطح پر، تعلیمی ا د ا ر و ں کی عما ر ت کی تز ین و آ ر ا ئش ، ا سا تذ ہ کی حا ظر ی کو یقینی بنا نا، فیسو ں میں کمی ، ضر و ت مند طلباء کو مفت کتب کی تر سیل، نظا م میں جد یدیت ،ا علٰی تعلیم کے لیے و ضا ئف کا ا جر ا ء، علا قا ئی ا و ر قو می ز با ن کا فر و غ ا و ر تعلیمی بجٹ میں 100% آضا فہ کر نا جیسے ا قد ا ما ت پر فو ر ی ا و ر ہنگا می طو ر پر عملدار آمد کر نا چا ہیے. مز ید یہ کہ حکو مت د ہشت گر د ی جیسیے معا ملہ سے نبر د آ ز ما ہ ہو نے کے بعد پا کستا ن ا فو ا ج کو بھی ملک کے پسما ند ہ علا قو ں میں تعلیم کی تر و یج و تر قی میں مثبت کر د ا ر سو نپا جاسکتا ہے . آ ر می نے بلو چستا ن میں بگتی او ر د و سر ے قبا ئل کے علا قو ں میں متعد د تعلیمی ا د ا ر ے قا ئم کیے جو کہ سو سا ئٹی ا و ر ملکی تر قی میں بر اہ ر ا ست کر د ا ر ا دا کر رئے ہیں۔ قصہ مختصر یہ کہ ا قو ا م کی تر قی کا د ار و مد ر ا یک پر عز م تعلیمی ا نقلا ب سے و ا بستہ ہے.
The writer can be approached through zameer36@gmail.com