جرنیلی کھانا
از رعایت اللہ فاروقی *کرنیلی گھر کا کھانا vs غالبا 1997ء کی بات ہے، ہمیں جنرل حمید گل مرحوم نے کسی کام سے اپنے گھر طلب کیا تو کچھ سوچ کر وقت تبدیل کرتے ہوئے فرمایا "یوں کرو، رات کے کھانے پر آجاؤ !" ہم پہنچ تو گئے مگر کھانا اپنے گھر کھا کر اور جب انہیں بتایا کہ ہم کھانا کھا آئے ہیں تو حیرت سے فرمایا "میں نے کھانے پر بلایا تھا" "سر ! اپنے گھر کھالیا یا آپ کے گھر، ایک ہی بات ہے" کچھ ماہ ...
Read more ›