انسدادِ پولیو مہم اور احکامِ شریعت
انسدادِ پولیو مہم اور احکامِ شریعت ایس اکبر حال ہی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان اور عالم اسلام کے علماء نے انسدادِ پولیو کے ضمن میں فتویٰ جاری کیا ہے جس کے مطابق پولیو ویکسین میں کوئی مضر صحت اجزاشامل نہیں ہیں اور یہ ویکسین جائز ہے۔ اس فتویٰ میں انسداد ِ پولیو مہم میں حص ہ لینے والے اہلکاروں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے کیونکہ یہ اسلامی تعلیمات کے بالکل خلاف ہےجو کسی قیمت پر بھی قابلِ قبول نہیں۔ ...
Read more ›