بھارت میں تجارتی نمائش۔۔۔ چالیس ڈالر جرمانہ
نغمہ حبیب آج کی دنیا میں اگر کوئی ملک کسی مد میں اپنی تمام تر ضروریات پوری کربھی سکتا ہے تو بھی ورائٹی اور کوالٹی کی بھر مار ہونے کی وجہ سے دوسرے ممالک سے تجار ت کیے بنا نہیں رہ سکتااور تجارت ہمیشہ دو طرفہ ہی ہوتی ہے چاہے اس کا تناسب کچھ بھی ہو ۔ یہ تجارت اگر پڑوسی ممالک سے ہو تو اس کے اخراجات بھی کم ہوتے ہیں اور کم وقت میں زیادہ تجارت بھی ممکن رہتی ہے یوں اسے نعمت سمجھنا چاہیے اگر نزدیک ترین منڈی میسر آجائ ...
Read more ›