آیات و احادیث کو چھاپنے میں احتیاط
نغمہ حبیب دین کی تبلیغ و اشاعت کی اللہ تعالیٰ نے بڑی فضیلیت رکھی ہے اور ایسا کرنے والوں کے لیے بڑے اجر کی نوید بھی ہے اور اسی لیے ہمیشہ مسلمانوں نے اسے اپنا اولین فرض سمجھا ہے اور بصد احترام ادا کیا ہے اور اللہ کا شکر ہے کہ اس فریضہ کی ادائیگی میں نہ کبھی سستی کی گئی نہ کمی۔ آج بھی دنیا جتنی بھی ماڈ ...
Read more ›